اسلام آباد(پی پی آئی)حتساب عدالت نے سابق وزیراعظم پرویز اشرف کی نوڈیرو ٹُو رینٹل پاورریفرنس میں درخواست بریت مسترد کردی۔ سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع،سابق ایم ڈی پیپکوطاہربشارت چیمہ بھی ملزمان میں شامل ،گزشتہ روز پرویزاشرف اور دیگر شریک ملزمان کی بریت پرفیصلہ احتساب عدالت نے سنادیا اور درخواستِ بریت مسترد کردی۔