ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرنے نیویارک گئے تھے۔
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیزل کی برآمدات محدود کرنے کی حمایت کی ہے۔
صدر مسعود پزشکیان نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایران اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ رسائی دینے کے لیے تیار ہے۔
ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج کے آڈیٹر جنرل بھی شامل ہیں۔
ہنگو کی ڈسٹرکٹ جیل میں 30 سالہ قیدی حسیب اللّٰہ قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد اب حافظ حسیب اللّٰہ ہو گیا۔
عمانی وزیرِ خارجہ بدر البوسعیدی اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان یہ ملاقات نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ہوئی۔
سعودی اتحادی افواج کے مطابق ڈرونز سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف بھیجے گئے تھے۔
امرکی اخبار نے بتایا کہ یو اے ای کے صدر نے نیتن یاہو کو فون پر حماس کے حملے کی منصوبہ بندی سے خبردار کیا تھا۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان کی باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے مشیروں سے کہا کہ نومبر میں مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔
ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر کی گئی۔
اٹلانٹک کے مطابق ٹرمپ کے مشیر مہینوں سے کوشش میں ہیں کہ ان کی توجہ انتخابات میں دھاندلی کے بے بنیاد نظریات سے ہٹائی جا سکے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم نے بھارت کو خبردار کیا کہ ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو پچھلے سال کی طرح حشر کریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال اور مملکت سعودی عرب کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال کے موجودہ ہفتے کے مقابلے میں ڈیزل کی قیمت میں 51 فیصد، پیٹرول کی قیمت میں 47.50 فیصد اور ایل پی جی کی قیمت میں 64 فیصد اضافہ ہوگیا۔