آپ آف لائن ہیں
پیر12؍ذی الحج 1441ھ 3 اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

چکوال: پیٹرولنگ پولیس کی کارروائی، 6 نایاب نسل کی چھپکلیاں برآمد


چکوال میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کے دوران 6 نایاب نسل کی چھپکلیاں برآمد کرلیں جنہیں محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پیٹرولنگ پولیس نے پڑھال میں کارروائی کی جہاں ملزمان سے 6 نایاب نسل کی چھپکلیاں برآمد کرلیں۔

پٹرولنگ پولیس کے مطابق ملزمان کے پاس نایاب نسل کی چھپکلیاں رکھنے کا کوئی اجازت نامہ نہیں تھا۔

انھوں نے بتایا کہ نایاب نسل کی چھپکلیاں محکمہ وائلڈ لائف کے حوالے کردی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید