آپ آف لائن ہیں
ہفتہ17؍ذی الحج 1441ھ8؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سونا، فی تولہ 800؍روپے مہنگا

سونا، فی تولہ 800؍روپے مہنگا 


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ کا مزید اضافہ ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالر کے نمایاں اضافے کے باعث 1814ڈالر فی اونس کی بلند سطح پر پہنچ گئی اور مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا800روپے مہنگا ہو کر 1لاکھ 9ہزار 100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 686روپے کے اضافے سے 93ہزار536روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1060 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

اہم خبریں سے مزید