• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ

سائوتھمپٹن (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران نسلی تعصب پر تاثرات بیان کرتے ہوئے اپنے والدین کے ذکر پر وہ آبدیدہ ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی سیاہ فام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب یہ دور واپس آرہا ہے۔ نسلی تعصب کی وجہ سے بہت دکھ سہے، والدہ کی فیملی نے ان سے ملنا جلنا چھوڑ دیا تھا کیوں کہ ان کے والد کی رنگت سیاہ تھی۔

تازہ ترین