• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر ہوا بازی غلام سرور (ڈمی) کی کھلی کچہری ”خبرناک“ میں دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) وزیر ہوا بازی غلام سرور (ڈمی) کی کھلی کچہری ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ میں ہوگی۔ ”وادی بروغل میں حسن، سناٹا، وحشت، تنہائی اور مارموٹوں کی آوازیں آپ کے ہمرکاب، پی ایچ ڈی اسکالرز ”جالے والے“آموں سے پریشان، پاکستان میں بولی جانے والی ایک زبان جس کا رسم الخط ہی نہیں اور جعلی لائسنس کیس میں مردے بھی زد میں آگئے“۔ اِن تمام موضوعات کو بھی ”خبرناک“ کی زینت بنایا جائے گا۔ طنز و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کی میزبانی میں رات 11 بجکر 5 منٹ پر نشر ہوگا۔

تازہ ترین