• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے 24پولیس اہلکاروں کے تبادلے کر دیئے گئے۔ان میں ایک انسپکٹر،5 اسسٹنٹ سب انسپکٹر ،5ہیڈ کانسٹیبل اور 12 کانسٹیبل شامل ہیں۔
تازہ ترین