• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول: قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ

Annual Tulips Exibition In Isatanbul
ترکی کے دارالحکومت استنبول میں قوس قزاح کے رنگ بکھیر تے گُل لالہ(ٹیولپس) کی11ویں سالانہ نمائش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ٹیولپس کے کھلنے کے ساتھ ہی استنبول میں بھی ڈچ ثقافت کے رنگ نمایاں نظر آرہے ہیں جہاں چاروں جا نب190اقسام کے پیلے، سرخ، گلا بی، نا رنجی، جا منی اور ہرے رنگ کے پھو لوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگادئیے ہیں۔

یکم اپریل سے شروع ہونے والے ٹیولپس فیسٹیول کا افتتاح امیرگن پارک میں ہوا جبکہ اس فیسٹیول کی مناسبت سے پورے شہر کو دو کروڑ(20ملین)ٹیولپس سے سجایا گیا ہے ، فیسٹیول 30 اپریل تک جاری رہیگا۔
تازہ ترین