آپ آف لائن ہیں
اتوار18؍ذی الحج 1441ھ 9؍اگست 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

جہانیاں، مخدوم رشید اور وہاڑی میں کروڑوں مالیت کی اراضی واگزار

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن خانیوال کی ٹیم نے جہانیاں میں کاروائی کرتے ہوئے قبضہ مافیا سے ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 81 کنال زمین واگزار کراکر محکمہ زراعت کے حوالے کر دی ہے۔جبکہ مخدوم رشید اور وہاڑی میں کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 61 ایکڑ 613 کنال سرکاری زمیں قبضہ ما فیا سے واگزار کر متعلقہ اداروں کے حوالے کر دی ہے ۔
ملتان سے مزید