• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران اور امریکا کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، اگلی ملاقات علی خامنہ ای کی تدفین کے بعد ہوگی

ایران اور امریکا کے درمیان آنے والے دنوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اگلی ملاقات سابق ایرانی سپریم لیڈر کی تدفین کے بعد جلد از جلد طے کی جائے گی۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ متاثرہ ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے وہ جوہری مراکز جنہیں امریکی بمباری سے نقصان پہنچا ہے، وہاں عالمی توانائی ایجنسی کے معائنہ کاروں کو رسائی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید