• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، سعودیہ سمیت 12 ملکوں کا ہرمز پر اجلاس، بلارکاوٹ تجارت کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

امریکا، سعودی عرب، قطر اور عمان سمیت مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک نے آبنائے ہرمز میں بلارکاوٹ تجارت جاری رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔

مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتِ حال پر غور اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اجلاس بحرین میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی قیادت میں ہوا۔

اجلاس کے دوران سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ امریکا علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے خطے میں اپنے اتحادیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید