• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائزہ خان کی سیاہ لباس میں نئی تصویر وائرل

پاکستان کی خوبصورت اداکارہ عائزہ خان کی سیاہ لباس میں نئی  تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔


اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں اپ لوڈ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں۔


انسٹا گرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائزہ خان نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔سیاہ رنگ کے دیدہ زیب لباس کو پہن کر اداکارہ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔

انسٹا گرام پر شیئر کرنے کے بعد اب تک مداحوں کی بڑی تعداد ان تصاویروں کو لائیک کر چکی ہے جبکہ متعدد نے کمنٹس میں اداکاروں کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

تازہ ترین