• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طیارہ حادثہ، لندن کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ

لندن کے ساؤتھ اینڈ SOUTHEND ایئرپورٹ پر تمام فلائٹس منسوخ کردی گئیں۔

ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن غیر اعلانیہ مدت تک بند رہے گا۔

ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہوکر تباہ ہو گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی ایک فوٹیج میں سیاہ دھواں اٹھتا دکھایا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید