• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا،رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا۔

رانا مشہود نے کہا کہ آج صوبائی مختاری کے خلاف یہ بات کررہے ہیں اور حکومت کی پالیسیاں ناکام ہوگئی ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ اپوزیشن بالکل اکھٹی ہے ووٹ کو عزت دو کا نعرے کا فیصلہ ہوا تھا۔

رانا مشہود نے کہا کہ اے پی سی میں اہم فیصلے ہوں گے، اُن کا مزید کہنا تھا کہ آٹا،چینی چور یہ وہ مافیاز ہیں جن سے عمران خان بھتہ لیتے ہیں۔

تازہ ترین