• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادمان ٹاؤن، اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے شہری کو ڈاکو لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شادمان ٹاؤن میں اے ٹی ایم سے رقم نکال کر باہر نکلنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، شہری نجی بینک کے اے ٹی ایم سے رقم نکال کر باہر نکل رہا تھا کہ اچانک ڈاکو آن پہنچے، ڈاکوؤں نے کارڈ دوبارہ اے ٹی ایم میں ڈلوایا اور 20 ہزار روپے نکلوا لیئے، ملزمان شہری کا پرس اور موبائلز بھی لے کر فرار ہوگئے۔

تازہ ترین