اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت جلد ملک بھر میں ریسٹورنٹ کھول دیگی اور اس حوالے سے ایس او پیز کی تیاری آخری مرحلے میں ہے، یہ بات وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے آل راولپنڈی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ہونیوالی ایک ملاقات میں کہی۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے سوال کیا کہ کیا آپ مدعی کو ذاتی طور پر جانتے ہیں؟ گواہ نے جواب دیا کہ میں پارٹی ورکر ہوں ذاتی طور پر نہیں جانتا۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہم نے اقتدار نہیں اصولوں کی جنگ لڑنی ہے۔
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ملک کو بربادی سے نکالیں۔
برطانیہ اور خلیجی ممالک میں غیر قانونی دستاویزات پر سفر کرنے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں 14 دسمبر کو ہشت گردی کا ایک افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک بھارتی شخص ساجد اکرم نے اپنے بیٹے نوید اکرم کے ہمراہ یہودیوں کے تہوار کی تقریب پر حملہ کرکے 12 ہلاک کو ہلاک کر دیا تھا۔
پولیس کے مطابق میرپور ماتھیلو کے نواحی گاؤں میں جرگہ کرنے والے بااثر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔
وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ملکی برآمدات میں اضافےکے لیے وفاقی وزرا کو ایکسپورٹرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت کردی۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار فرسودہ اسکرپٹ کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کرسکتے۔
توشہ خانہ ٹو کیس کی اچانک سے اطلاع ملی: بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر
پولیس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13 دسمبر کو ناظم آباد میں چھاپے کے دوران 3 ملزمان گرفتار ہوئے جو کہ ملیر میں بھتا وصولی میں ملوث تھے۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کو ڈھاکا یونیورسٹی میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کراچی والوں کے سرد رویے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم کام کے سلسلے میں گزشتہ برس کراچی منتقل ہوئے، یہاں ملنے جلنے کا وہ رجحان نہیں جیسا لاہور میں ہے۔
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے سرکردہ رہنما شریف عثمان ہادی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔