راولپنڈی (جنگ نیوز) راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی دوست سے مبینہ طور پر شادی کرلی۔ نیوز رپورٹ کے مطابق عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے دونوں کو 15جولائی کو طلب کرلیا۔