• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان9 :سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ‘ڈی این اے کیا جائیگا

ڈیرہ غازی خان (نمائندہ جنگ) 9 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا جبکہ ملزم کو ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے آج منگل کو فرانزک لیبارٹری لاہورلے جایا جائیگا ، ملزم آصف نے دو روز قبل نو سالہ بچی عطیہ کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا جب وہ دکان سے سودا سلف لیکر گھر واپس آرہی تھی۔
تازہ ترین