• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، قتل کے مجرم کو 14 اپریل کو پھانسی دی جائے گی

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں مقدمہ قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم کو 14 اپریل کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دی جائے گی، قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مجرم قیدی محمد ارشد کو 14اپریل کو ڈسٹرکٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکایاجائے گا، مجرم محمد ارشد پر الزام تھا کہ اس نے29اپریل 2001کو اپنی ساس نسیم اختر کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
تازہ ترین