• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جارہے۔

 جمعرات کو اپنی ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نشریات نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی روانگی (ہٹائے جانے) سے متعلق تمام افواہیں بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد ہیں۔

تازہ ترین