• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد اسماعیل سٹینو گرافر کے انتقال پر چیف جسٹس اور عدالت عالیہ کے ججوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ(خ ن)عدالت بلوچستان کے ایک تعزیتی اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان معزز جج صاحبان اور اسٹاف ممبران نے محمد اسماعیل ولد رحیم بخش سٹینو گرافر(بی پی ایس 16-) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ اللہ یار کے ناگہانی انتقال پر گہرے دُکھ اوررنج کااظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں دوران سروس ان کی خدمات کو سہر ایا گیا ہے کہ دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور سو گوار خاندان کو صبر جمیل عطاء کرے۔
تازہ ترین