• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت سے غیر جانبدارانہ کارروائی کی امید ہے،سنتھیا رچی

کراچی(جنگ نیوز)امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کا کہنا ہے کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے، میں عورت یا امریکی شہری ہونے کی وجہ سے کسی کی ہمدردی نہیں چاہتی۔ سنتھیا رچی نے سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عدالت سے غیر جانبدارانہ کارروائی کی امید ہے، میں 31 اگست کے بعد ویزا ایکسٹینڈ کراؤں گی۔ اسلام آبادمیں سنتھیا رچی کے وکیل عمران فیروز نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ مقدمہ خارج کیا جائے۔

تازہ ترین