• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب سے مونس الٰہی کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) گورنر ہاؤس میں چودھری محمد سرور اور مونس الہیٰ کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر زیر بحث آئے۔ ملاقات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے اتحادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا حکومتی اتحاد میں دراڑیں دیکھنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا جبکہ مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ چاہتے ہیں اتحادی حکومت احسن انداز سے عوامی مسائل حل کرے۔
تازہ ترین