• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکار کا شہری پر بہیمانہ تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلفٹن تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار کا شہری پر بہیمانہ تشدد ،شہری پولیس اہلکار کی ویڈیو بنا رہا تھا جس پر پولیس اہلکار آپے سے باہر ہوگیا اور شہری کو ڈنڈے سے پیٹنا شروع کر دیا، واقعہ کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی ۔

تازہ ترین