سابق صدر پرویز مشرف کی رواں ہفتے دبئی سے امریکا روانگی کا امکان ہے ، اے پی ایم ایل ذرائع کہتے ہیں پرویز مشرف علاج کے لیے امریکا جائیں گے ۔
ذرائع کے مطابق، پرویزمشرف نیویارک میں اپنےصاحبزادےبلال مشرف کےگھرجائیں گے،جس کےبعد وہ ہیوسٹن اورواشنگٹن کا دورہ بھی کریں گے۔
آل پاکستان مسلم لیگ ذرائع کہتے ہیں سابق صدرپرویزمشرف ریڑھ کی ہڈی کاعلاج کرانے امریکا جائیں گے۔