• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال اور فیصل آباد میں قتل کے دو مجرموں کو پھانسی

2 Killers Hanged In Faisalabad And Sahiwal
فیصل آباد اور ساہیوال میں قتل کےدو مجرموں کو پھانسی دیدی گئی۔

جیل حکام کےمطابق سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم کو تختہ دارپرلٹکادیاگیا۔مجرم عدیل شہزاد نے2001میں گھریلوتنازعے پر ماں اورتین بچوں کو قتل کیاتھا۔

اُدھرساہیوال کی سینٹرل جیل میں موجود قیدی کو بھی پھانسی دیدی گئی۔مجرم اشرف عرف اچھو نے2000 میں پرانی دشمنی پر وارث علی کو قتل کردیاتھا۔
تازہ ترین