اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے بلوچستان حکومت میں تعینات پو لیس سروس کے گر یڈ 21 کے افسر مظہر علی شیخ کو تبدیل کرکے ان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کردی ہیں ۔ سیکر ٹیر یٹ گروپ کے گریڈ 19 کے افسر عمر ان حبیب نے ملازمت سے استعفیٰ د یدیا ہے ۔ مجاز اتھارٹی نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ۔یہ استعفیٰ یکم مئی 2014سے منظور کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈ ویژن نے اس ضمن میں نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔