کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سریاب کسٹم پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار نوجوان ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق سریاب روڈ کا رہائشی نوجوان گل حسن گزشتہ روز موٹرسائیکل پر ہزار گنجی جا رہا تھا وہ جسے ہی سریاب کسٹم کے قریب پہنچا تو نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔