• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا دوسرا  کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد عامر اپنے دوسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ٹیم کو جوائن کریں گے اور محمد عامر کے ٹیسٹ کا رزلٹ شام تک آنے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑھیے: فاسٹ بولر محمد عامر انگلینڈ پہنچ گئے

واضح رہے کہ محمد عامر کا پہلا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا تھا اور محمد عامر انگلینڈ پہنچنے کے بعد پانچ روز سےآئسولیشن میں ہیں۔

تازہ ترین