• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر بھارتی دہشت گردی، مزید 2 کشمیری شہید


مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروسز کے مطابق بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں میں مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔

کے ایم ایس کے مطابق دوسری طرف سوپور کے علاقے میں بھارتی فورسز نے محاصرہ کر رکھا ہے اور گھر گھر تلاشی کا عمل تاحال جاری ہے۔

تازہ ترین