• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شائقین کی تعداد محدود ہوسکتی ہے، اولمپکس چیف

ٹوکیو (جنگ نیوز) چیف ایگزیکٹو ٹوکیو اولمپکس کمیٹی توشیرو میوتو کا کہنا ہے اب گیمز کو ملتوی یا منسوخ کرنے کے بارے میں سوچنا مناسب نہیں تاہم سماجی فاصلہ یقینی بنانے کیلئے شائقین کی تعداد محدود کی جاسکتی ہے۔ انعقاد کیلئے کورونا ویکسین کی تیاری پیشگی شرط نہیں ہے۔

تازہ ترین