• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں سڑک کا ایک حصہ اچانک بیٹھنے سے دو راہ گیر گہرے گڑھے میں جا گرے، دونوں افراد معمولی زخمی ہوئے۔

یہ واقعہ چین کے علاقے چونگ کنگ میں پیش آیا، جب فٹ پاتھ اچانک بیٹھنے پر شہری گڑھے میں جا گرے۔

فائر فائٹرز نے دونوں شہریوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا، واقعہ ممکنہ طور پر بارشوں کی وجہ سے پیش آیا۔

تازہ ترین