• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ ،کالعدم تنظیموں پر قربانی کی کھالیں اکٹھاکرنے پر پابندی

پشاور(نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کیپٹن (ریٹائرڈ) عبدالرحمن نے دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع کوہاٹ میں کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں اکھٹا کرنے پر فوری طورپر پندرہ دن کیلئے پابندی عائد کی ہے۔ یہ حکم نامہ بہتر عوامی مفاد میں جاری کیاگیاہے ۔
تازہ ترین