• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منڈی میں کرنٹ لگنے کے واقعے سے K.E کا کوئی تعلق نہیں

ترجمان کراچی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی مویشی منڈی میں کرنٹ لگنے کے واقعے سے کے الیکٹرک کے انفرا اسٹرکچر کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

 ترجمان کےالیکٹرک کی جانب سےاپنے ایک بیان میں مویشی منڈی میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیا گیا ہے۔

ترجمان کراچی الیکٹرک نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق افسوسناک واقعہ جنریٹر کی وائرنگ کے سبب رونما ہوا ہے ۔

تازہ ترین