• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کھلاڑیوں نے ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی ہے۔

قومی کرکٹرز کی جانب سے ڈربی میں ٹیم ہوٹل میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی جبکہ سابق کپتان سرفراز احمد نے نماز کی امامت کی اور خطبہ بھی دیا۔

واضح رہے کہ کورونا ایس او پی کی وجہ سے قومی کرکٹرز کو کہیں اور جانے کی اجازت نہیں تھی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی جبکہ قومی کرکٹرز کل ڈربی سے مانچسٹر پہنچیں گے۔

تازہ ترین