• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ملک کے مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔

عید الاضحیٰ کے حوالے سے مختلف شہروں میں سیکورٹی اور صفائی ستھرائی کے خاص انتظامات کئے گئے ہیں۔

کراچی میں نمازِ عید کے اوقات

6:15 بجے

صالح مسجد جہانگیر پارک صدر کراچی، امامت مولانا فصیح الرحمٰن، بدر مسجد پیر مارکیٹ نزد لائٹ ہائوس، زینب مسجد جمشید روڈ نمبر 2، آرائیں مسجد جمشید روڈ نمبر 3، جامع میمن مسجد حیدرآباد کالونی نزد جمشید روڈ نمبر 3، انیس فاطمہ مسجد حیدرآباد کالونی نزد جمشید روڈ نمبر 3، ابو القاسم مسجد جمشید روڈ نمبر 3،جامع مسجد مسلم ٹائون(سبز گنبد والی) نارتھ کراچی، مدینہ مسجد بلاک سی آدم جی نگر کراچی، مکہ مسجد آدم جی نگر بلاک اے امامت مولانا مفتی منصف غنی، جامع میمن مسجد مصلح الدین گارڈن جوڑیا بازار ،امامت علامہ سید شاہ عبد الحق قادری،جامع مسجد کنز الایمان گرو مندر،امامت مولانا حنیف عطار ی ،میمن مسجد بولٹن مارکیٹ امامت مولانا اکرام المصطفیٰ۔

6:30 بجے

جامع مسجد نیا ناظم آباد، کے جی اے گرائونڈ (طائی کراٹے سینٹر) ایم اے جناح روڈ نزد پرانی نمائش، جامع مسجد رضوان ٹرسٹ بلاک 14 فیڈرل بی ایریا۔

6:45 بجے

مسجد قبا بہادر آباد دائود کالونی امامت مولانا منظر الحق تھانوی، جامع مسجد غازی بکرا پیٹری لیاری امامت و خطابت علامہ حسین شاہ ہاشمی، جامع مسجد گول مار کیٹ امامت و خطابت،مفتی محمود الحسن اعظمی ،جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال ،مولانا شوکت سیالوی،رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر 6،جامع مسجد الیاس گھانچی پاڑہ ،مولانا سعید قاسمی جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ لیا ری مولانا جنید ہاشمی۔

7:00 بجے

جامع مسجدبیت المکرم ،گلشن اقبال ،قائد پارک جامع مسجد قادریہ ملیر ،مولانا عبد الوہاب قادری، جامع مسجد خلفاء راشدین بلاک 13-D گلشن،امامت علامہ کامران قادری،جامع مسجد حنفیہ محمود آباد نمبر 3مولانا خالد ماتریدی، صابری مسجد رنچھوڑ لائن عالم نقشبندی عید گاہ گرائونڈ نزد محمد بن قاسم اسکول ٹی پی ٹو محمود آبادمولانا عبد الحمید معارفی، جامعہ حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،کچھی میمن مسجد صدر ۔

7:15 بجے

اویس قرنی مسجد منوڑہ عباس رضا الباروی، رحمت مسجد بھیم پورہ لیاری مولانا عمیر ترابی۔

7:30 بجے

نیشنل اسٹیڈیم امامت و خطابت حافظ احمد اویس تھانوی،عید گاہ کشمیر روڈ نزد پی ایس او پیٹرول پمپ چائنا گراونڈ پی ای ایس ایچ سوسائٹی کراچی امامت قاری محمد ضیاء الحق7-45مرکزی عید گاہ جامع مسجد قباء سیکٹر E-11 امامت مفتی حافظ محمد عدنان، اقصیٰ عید گاہ صوفی غلام نبی روڈ کھوکراپار نمبر 2، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ امامت مولانا غلام مصطفی قادری،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی مفتی بلال قادری، جامع مسجد نور محمدی صادق آباد اورنگی،مولانا مہتاب عالم،جا مع مسجد جیلانی سیکٹر 5B-3 نارتھ کراچی7:45جامع مسجدنور مصطفی ٰسیکٹر4-B سرجانی ٹائون امامت مولانافخر الحسن شاہ،جامعہ غوثیہ شیرازیہ قائد آباد بن قاسم امامت مولانا عبد القادر شاہ شیرازی امام احمد رضا عید گاہ شاہ فیصل نمبر 4 سید راشد علی قادری۔

8:00 بجے

نشتر پارک امامت مولانا تنویر الحق تھانوی، جامع مسجد فاروق اعظم بلاک ST-4 بلاک K نارتھ ناظم آباد کراچی امامت مولانا محمد آصف قاسمی، عید گاہ شہدائے میلاد بشارت پارک پریڈی اسٹریٹ لائنز ایریا امامت حافظ ارشاد قادری،عید گاہ امام احمد رضا ایچ ایم گرائونڈ کورنگی نمبر 2 امامت مولانا جمیل امینی جامع مسجدفاروق اعظم 1-A اورنگی ٹا ئون امامت مولاناعاشق سعیدی پیپلز گرائونڈ لیا ری امامت عامر سعیدی مہروی،جامع مسجدبسم اللہ کورنگی نمبر 6،علامہ شاہ مظہر الحق ،جامع مسجد رحمت عالم گلشن ضیاء اورنگی۔

9:00 بجے

جامع مسجد گلزار حبیب سولجر بازار امامت علامہ کوکب نورانی۔

برائے فقہ جعفریہ

7:00 بجے

مسجد امام بارگاہ آل عبا بلاک13فیڈرل بی ایریاامامت مولانا نادر عباس ،محفل شاہ خراسان نمائش چورنگی، اے بی سینیا و لائز ایریا مسجد پنجتنی، مسجد کاظمیہ، حسینی مسجد، محفل مرتضیٰ (پی ای سی ایچ ایس )، جامع مسجد نجف کارساز، مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن، مسجد و امام بار گاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا امیر حمزہ، بارگاہ حسینی بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس کراچی امامت مولانا روح اللہ، مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر 5-D نارتھ کراچی، امامت مولانا رضوان علوی

7:15 بجے

بارگاہ حسینی پی ا ی سی ایچ ایس ۔

7:30 بجے

مسجد پنجتنی 5، مسجد ولی عصر 5، ارگاہ شیر یزدان رحیم شاہ کالونی اونگی ٹاؤن، شاہ فیصل کالونی۔مسجد و امام بارگاہ ناصران،مسجد جعفریہ ملیر کینٹ، مسجد و امام بار گاہ امام زین العابدین ناگن چورنگی امامت مولانا آغا سلیمی۔

8:00 بجے

مسجد و امام بارگاہ حسینی سفارت خانہ ملیر، امامت مولانا مظہر حسین زیدی،مسجد امام بارگاہ آل عبا بلاک13فیڈرل بی ایریا امامت مولانا دلاور عباس زیدی، پاک محرم ہال جماعت، اے بی سینیا و لائز ایریا مسجد پنجتنی، مسجد علی رضاایم اے جناح روڈ، امامیہ مسجد، محفل مرتضی (پی ای سی ایچ ایس )، جامع مسجد نجف کارساز، جامع مسجد نورایمان ناظم آباد، مسجد باب العلم ناظم آباد، مسجد آل عباءگلبرگ، مسجد خیر العمل انچولی بلاک 20،مسجد و امام بارگاہ مدینتہ العلم نیپا چورنگی ،گلشن اقبال کراچی، مسجد صاحب العصر جوہر موڑ، مسجدصاحب الزمان گلستان جوہر بلاک۔14، مسجد شریکتہ الحسین ، جامع مسجد مصطفیٰ عباس ٹاؤن، صفورا /نیو رضویہ سو سائٹی/ معمار۔ مسجد امام رضا نیو رضویہ سو سائٹی، مسجد یاسین صفورہ چورنگی، مسجد محبان مصطفی،نیو کراچی ۔جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ 5-D نیوکراچی ،مسجد و امام بارگاہ کاروان حیدری، جامع مسجد علایت علی شاہ، مسجدبزم فاطمہ، مسجد جعفریہ ملیر کینٹ، مسجد و امام بارگاہ آل محمدؐ سیکٹر 5-C/3، نارتھ کراچی امامت مولانا ایوب رضا ۔

8:30 بجے

خوجہ جامع مسجد کھارادر، مسجد ارم محمود آباد نمبر4، مسجد ابو فضل عباس پی آئی بی کالونی، مسجد کاظمین گولیمار، جعفریہ امام بارگاہ گولیمار،مسجد و امام بارگاہ جامع امامیہ ،ناظم آباد نمبر2، جامع مسجد ابو تراب عزیز آباد، ایف سی ایریا ،حسینی مسجد و امام بارگاہ ، مسجد پہلوان گوٹھ ائیر پورٹ، مسجد و امام بارگاہ تقویٰ بلاک 4گلشن، مسجد و امام بارگاہ جعفریہ، مسجد سلمان فارسی طوری بنگش کالونی، مسجد محمدیہ سیکٹر 11اورنگی ٹاؤن، مسجد و امام بارگاہ حسینی، امامیہ مسجد،مسجد امام بارگاہ حسینی مشن۔

برائے اہلحدیث

6:00 بجے

سراج الدولہ عثمانیہ پارک شہیدملت روڈ بہادر آباد ،مولاناحافظ عبدالحنان سامرودی ، ٹیولپس بینکوٹ مین شاہرہ فیصل عوامی مرکز ،مولانا حافظ ذکریا۔

6:30 بجے

جامعہ ستاریہ الاسلامیہ جامع مسجد امام ابن تیمیہ گلشن اقبال مولاناپروفیسرحافظ محمدسلفی ،دی مونٹ لاننزد پیراگون اسکول بلاک 6 PECHS مولانامفتی صہیب شاہد جامع مسجد دارالسلا م بفرزون 16/A مولانامحمداحمدنجیب جامع مسجد قباء اتحاد ٹاون مولانافضل جلال جامع مسجد ابوبکر صدیق مولاناعبدالوکیل ثاقب وینس پمپ نزد انڈس اسپتال کورنگی کراسنگ مولاناطاہر اشرف بندہانی جامع مسجد مرکز اسلامیہ 5/Eنیوکراچی مولاناعمیر ثاقب ۔

7:00 بجے

گلستان انیس شہید ملت روڈ مولانامفتی منور ذکی جامع مسجدتوحید نیوکراچی 5.D مولانامفتی عبدالوکیل ناصرجامع مسجدمحمدی اہلحدیث اونگی ٹاون Z.M.Cگراؤنڈ 11.E مولانا ابرہیم جونا گڑھی۔

7:30 بجے

کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاندبی بی روڈ نزد اردو کالج فائربریگیڈاسٹیشن مولانا عبدالرحمٰن سلفی جامع مسجد بیت السلا م مو لانا حافظ محمدحارث سعید تعلیم السلامی و دارالفنون پیرکالونی سوکوٹر کورنگی مولانا یوسف نعیم جامع مسجد طاہربن یوسف محمد صدیق خاضتخیلی گوٹھ بن قاسم مولانا وحیداللہ سلفی گراونڈ ZMC جامع مسجد رحمانیہ نارتھ کراچی 5C4 مولانابلال ضیاجامع مسجدمحمدی اہلحدیث گبول ٹاون نیوکراچی مولانا صدیق اکبر جامع مسجد محمدی اہلحدیث سکیٹر9.E بلدیہ ٹاون مولاناحبیب اللہ جامع مسجد سیدہ گلشن معما ر مولاناطفیل عاطف، جامع مسجد اہلحدیث جامعہ خدیجتہ الکبرا للبنات گرین ٹاون ۔

لاہور میں نمازِ عید کے اوقات

6:00

جامع مسجد محمد حسین النور ٹائون والٹن، مولانا محمد اعظم قادری۔

6:30

مرکزی جامع مسجد شادمان، قاری محمد عارف علوی،جامع مسجد عمر فاروق گلی نمبر 8فاروق اعظم پارک آئوٹ فال روڈ، جامع مسجد نصرت الوحید Eبلاک سبزہ زار مولانا یاسر یٰسین، جامع مسجد Cبلاک سبزہ زار ، جامع مسجد دربار حضرت بابا شاہ گداگڑھی شاہ، مولانا ذوالفقاراحمد، مسلم مسجد لوہاری گیٹ، مولانا طاہر شہزاد، ٹبہ بابا فرید مولانا رئوف احمد نقشبندی، جامع مسجد دربار حضرت میاں میر ، مفتی اقبال کھرل، جامع مسجد نیلاگنبد انارکلی، مفتی محمد اسحاق ساقی ، جامع مسجد تکیہ سفی عبدالوہاب 85لٹن روڈ، قاری مختاراحمد، جامع مسجد حنفیہ غوثیہ مین بازار کاچھوپورہ، قاری محمد مختارحسین سیالوی، جامع مسجد سید بلال نواب کالونی مصری شاہ، مفتی عارف حسین، جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی، قاری غلام مرتضیٰ، جامع مسجد صدیقیہ حنفیہ نوریہ سوامی نگر روڈ گھوڑے شاہ، مولانا الحاج محمداسلم نوری،جامعہ مدینہ کچا جیل روڈ چونگی امرسدھو قاری محمد آصف ربانی، ٹینکی والا پارک چناب بلاک اقبال ٹائون مولانا مبشر مدنی، مرکز توحید گنج مغلپورہ مولانا امانت الرحمٰن عثمانی، گوالمنڈی ہائی سکول مانگا منڈی حافظ اجمل طاہر ، جامع مسجد امام بخاری رچنا ٹائون فیروزوالا مولانا طارق جاوید، جامع امیر معاویہ علی پارک المدد پاک کالونی حافظ ابوبکر،۔

6:45

77 کلب ابیٹ روڈ گرائونڈ مولانا محمد امجد خان، جامع مسجد مدنی دارالعلوم مدنیہ رسول پارک Hبلاک سبزہ ززار، مولانا محب النبی، جامع مسجد حسنLبلاک سبزہ زار مولانا عبدالجبار سلفی، جامع مسجد وزیرخان، مولانا رضا سیالوی، لال مسجد موہنی روڈ، مولانا آصف اکبر، مسجد تاجے شاہ، فقیر احمد چشتی، جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرائونڈ، قاری محمد ادریس شاہ،۔

7:00

جامع اسلامیہ ٹائون شپ مفتی تصدق حسین، جامع مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگ III مفتی ڈاکٹر سلمان قادری، جامع مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن قاری عطاء الرحمٰن نقشبندی، جامع مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ قاری محمود اختر رضوی، جامع فخرالعلوم داروغہ والا مولانا محمد ارشد نعیمی، فاروقیہ رضوی گھوڑے شاہ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی، جامع مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ قاری سعید احمد نعیم، جامع مسجد نورالاسلام کوڑے روڈ والٹن روڈ قاری ضیاء الحق حقانی، جامع مسجد بیگماں صدیق ابر کالونی بند روڈ مولانا مسعود احمد، جامعہ حنفیہ قادریہ یادگار چوک مولانا حافظ عبید الرحمٰن معاویہ، جامع مسجد چراغ مانگا منڈی مولانا قاری محمد ارشد، جامع مسجد درگاہ رسول شاہیاں لنڈا بازار، قاری خلیل الرحمٰن، لال مسجد مومن پورہ لاہور، مولانا سلیم رضا نوری، مسجد دربار پیر مکی، مولانا غلام مہر علی، مسجد سرائے محمد شفیع انارکلی مولانا مشتاق ربانی، مسجد دربار حضرت مادھو لال حسین، قاری محمد امین، مسجد دربار حضرت ایشاں ، قاری ربنواز چشتی، جامع مسجد نورانی، قاری مدثر رسول، جامع مسجد والٹن ٹریننگ سکول ، قاری اللہ رکھا، جامع مسجد دربار حضرت شاہ کمال، قاری محمد اکرم، جامع مسجد ٹائون شپ، سید افتخارشاہ، جامع مسجد گلاب شاہ جوہرٹائون، بدرالزمان قادری، جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ، قاری ظفراقبال، جامع مسجد حنفیہ دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ، محد ذاکرالحسن حیدری، جامع مسجد چوک دالگراں برانڈرتھ روڈ، ڈاکٹر راغب حسین عیمی، جامع مسجد دربار بی بی پاکدامن، حافظ محمد عرفان، جامع مسجد مسافرخانہ گڑھی شاہو، قاری محبوب حسین فریدی،۔

7:15

مسجد دربار حضرت شاہ محمد غوث ، قاری نصیر احمد، جامع مسجد بیڈن روڈ، قاری نورمحمد،

7:30

جامع مسجد ایس اے رحمٰن داروغہ والا قاری خلیل احمد مہروی، جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والا مولانا محمد عارف، جامع مسجد انوار حبیب ماڈل کائونی گلبرگ III قاری محمد وسیم شہزاد قادری، جامع مسجد غوثیہ سراج پورہ قاری محمد شبیر خان نقشبندی، جامع مسجد نور بیگم پورہ قاری محمد رفیق نقشبندی، جامع مسجد شہدائے ا سلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگ III مولانا محمد حارث یعقوب،شالا مار باغ باغبانپورہ قاری جمیل الرحمٰن اختر،جامع مسجد دربار حضرت احمدعلی شمیم شاہ وسن پورہ، قاری صدیق اکبر، مسجد دربار حضرت شاہ ابوالعالی ، مولانا ناصر عثمان ، جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال، قاری نثار اشرف ، جامع مسجد موج دریا بخاری اے جی آفس، شکیل احمد صدیقی، جامع مسجد پیر عنایت شاہ قادری، قاری افتخاراحمد، جامع مسجد دربار چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ، قاری حسن شاہ، ۔

8:00

مسجد ملک ایاز رنگ محل، قاری غلام عباس

اہل تشیع کے نماز عیدالاضحی کے اوقات

7:00

جامع مسجد و امام بارگاہ حیدریہ ٹرسٹ کھاڑک ملتان روڈ، مولانا مرتضیٰ حسین گھلو، امام بارگاہ در فاطمہ زہرا376 ای بلاک سبزہ زار آغا علی حسنین مہندوی

7:15

جامع مسجد امامیہ ریلوے ورکشاپ مغلپورہ مولانا سید علی مہندی کاظمی ۔

7:30

جامع بقیتہ اللہ چندرائے روڈ مولانا سید علی نقوی، مسجد امام بارگاہ بادامی باغ مولانا علی مراد، مسجد امام بارگاہ امامیہ کالونی مولانا سید ارشد جعفری، مسجد حسینیہ مکہ کالونی مولانا سید بشیر حسین نقوی، جیا موسیٰ مولانا حاجی غلام حسین، امام بارگاہ نشاط کالونی مولانا محمد قیس، سبزہ زار ملتان روڈ مولانا شبر عباس کاظمی، مسجد و امام بارگاہ کھاڑک نالہ سٹاپ مولانا مرتضیٰ حسین گھلو، جامع کریمیہ اہل بیت مولانا غلام کاظم اعوان، منہاج الحسین جوہرٹائون مولانا جعفر حسین۔

8:00

مسجد اعظم کلاتھ مارکیٹ مولانا محمد ایوب بشوی، ٹھوکر نیاز بیگ مولانا ملک عظمت عباس اعوان، امام بارگاہ شہید عارف الحسینی مولانا مختارحسین ثقفی، امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی مولانا محمد ارشد، امام بارگاہ باب العلم نشاط کالونی کینٹ مولانا احمد علی ناصر ، جامعہ باقر العلوم مغلپورہ مولانا اقبال اختر، قصر بتول شادمان مولانا محمد اسماعیل، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹائون مولانا ناصر عباس جوئیہ، ۔

ملتان میں نمازِ عید کے اوقات

جامع مسجد دربار حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانی بیرون دولت گیٹ نماز عید الاضحیٰ 8 بجے، جامع مسجد ختم نبوت، دار بنی ہاشم نزد ایم ڈی اے چوک نماز عیدالاضحیٰ صبح 7:30 بجے،جامع مسجد باب رحمت، علاقہ پرانا برف خانہ نماز عید الاضحی صبح 7:00 بجے،جامع مسجد مدرسہ جامع العلوم، معصوم شاہ روڈ 6:45 بجے صبح ،عام خاص باغ علی چوک میں عید نماز07:15بجے صبح ، جامع مسجد الایمان شاہ رکن عالم کالونیK بلاک میں06:30بجے صبح ،جامع مسجد خالد بن ولید گارڈن ٹاؤن میں نماز عید 07:30بجے صبح،مسجد ذوالجلال فاروق پورہ میں نماز عید07:00بجے، جامع مسجد الفیصل خداداد کالونی وارڈ نمبر6 میں نماز عید 05:50 بجے ،جامع مسجد نور گلگشت کالونی گردیزی مارکیٹ میں عید نماز07:30بجے صبح،جامع مسجد سرکار مدینہ ٹی بلاک چوک کمہارانوالہ میں عید نماز06:15بجے صبح،شاہی عیدگاہ ظریف شہیدمیں نماز عید 07:30 ،جامع مسجد عمر فاروق بدھلہ سنت06:45بجے صبح ادا کی جائے گی۔

تازہ ترین