• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدکے موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کی جائیں‘لبنیٰ فرانسس

کوئٹہ(پ ر)جماعت اسلامی بلوچستان کی اقلیتی رہنما لبنیٰ فرانسس اسحاق نے عیدالاضحی کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں غرباء کو یاد اور ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کی جائیں جبکہ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان اور مقبوضہ کشمیرکی آزادی کیلئے بھی خصوصی دعا کی جائے۔
تازہ ترین