جیو انٹرٹینمنٹ کے شائقین کو بڑی عید پر بڑی اسپیشل ٹریٹ دی جارہی ہے۔
عید الاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے دن جیو انٹرٹینمنٹ پر دکھائی جائیں گی دو ٹیلی فلمز۔
جیو پر آج شام ساڑھے سات بجے دیکھیے’تیرے پیار میں‘ جبکہ کل یعنی عید الاضحیٰ کے دوسرے دن شام ساڑھے سات بجے دیکھیے ’دل تیرا ہوگیا‘۔
جیو انٹرٹینمنٹ کے شائقین ان شاہکار ٹیلی فلمز کے ساتھ اپنی عید الاضحیٰ کو یاد گار بنائیں۔