• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی میں غیرقانونی طور پر مقیم 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کے حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی افراد کو استنبول سے اسلام آباد لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے:۔

پاکستان سے ملک بدر ہونے والا ترک استاد ترکی میں گرفتار

اسلام آباد ایئر پورٹ کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے دونوں مسافروں کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

تازہ ترین