
بھارت میں عید پر بھی مسلمانوں کے لیے زمین تنگ کردی گئی۔ انتہاپسندی کا ایک اور افسوسناک کا واقعہ سامنے آگیا۔
گائے کا گوشت لے جانے کے شبہے میں انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو تشدد کل نشانہ بنایا۔
ہندؤ انتہاپسندوں نے نوجوان پر ہتھوڑے برسادیے گئے، اسے زمین پر گھسیٹا اور زدوکوب کیا۔
مسلمان نوجوان کہتا رہا کہ یہ گائے کا گوشت نہیں ہے، لیکن انتہا پسندوں نے اس کی ایک نہ سنی اور مسلسل تشدد کرتے رہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||