• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام نے بڑے پیمانے پر کھالیں دے کر ہم پر اعتماد کیا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ عوام نے بڑے پیمانے پر کھالیں دے کر ہم پر اعتماد کیا۔

کراچی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد روزگار آسان قسط مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی کو کچھ نہیں دیا۔ 

تازہ ترین