• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ جمپ لگانے والے ٹھٹھہ کے آصف کو ایتھلیٹکس فیڈریشن نے طلب کرلیا

لانگ جمپ لگانے والے ٹھٹھہ کے آصف کو ایتھلیٹکس فیڈریشن نے طلب کرلیا 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے سوشل میڈیا پر لانگ جمپ ویڈیو وائرل ہونے پر نوجوان سے رابطہ کر کے اسے لاہور طلب کر لیا۔ پیر کو پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل (ر) اکرم ساہی نے نوجوان آصف کولاہور بلالیا ۔ ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ آصف کی موٹر سائیکلوں کے اوپر سے لانگ جمپ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ کوچز آصف کے ٹرائلز لیں گے۔

تازہ ترین