• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیاگیا

کراچی میں عمارت سے نوزائیدہ بچی کو پھینک دیاگیا


کراچی کے علاقے منظور کالونی میں ایک عمارت سے نوزائیدہ بچی کو نیچے پھینک دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق عمارت سے نیچے پھینکی گئی بچی اسپتال لے جانے کے دوران دم توڑ گئی، پولیس نے ایک خاتون سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو مبینہ طور پر دوسری منزل سے پھینکا گیا، شک ہے کہ بچی کو زیرحراست افراد نے ہی پھینکا ہے۔

تازہ ترین