• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2022 سے پہلے EOBI پنشن کم از کم اجرت کے برابر ہوجائیگی، زلفی بخاری

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ اولڈ ایج پنشن میں اضافہ میرا ویژن ہے، جب ہم برسر اقتدار آئے تو’ای او بی آئی کی پنشن 5,250تھی، آج وہ ساڑھے 8ہزار ہے، ہم پنشن میں اضافہ کرکے بزرگ شہریوں کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں۔ میری کوشش ہے کہ 2022میں ہماری حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے ای او بی آئی پنشن کم سے کم اجرت کے برابر ہو جائے۔

تازہ ترین