تامل ناڈو اسمبلی انتخابات میں کامیابی، وجے کا پہلا بیان سامنے آ گیا
تامل ناڈو اسمبلی انتخابات کے نتائج نے لوگوں کو حیران کر دیا، اداکار سے سیاستدان بننے والے وجے کی جماعت تملگا ویٹری کزگم ریاست کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور کئی دہائیوں سے غالب جماعتوں کو شکست دے کر تامل ناڈو کی سیاست میں ایک بڑا زلزلہ برپا کر دیا۔