• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور انگلش کرکٹرز کا کورونا متاثرین کو خراج تحسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے کورونا سے متاثر افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

تازہ ترین