تل ابیب پرواز میں پیش آنیوالے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، اماراتی وزارت خارجہ
متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ دبئی سے تل ابیب جانے والی اماراتی پرواز کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا جائزہ لے رہے ہیں، واقعے سے نمٹنے اور تعاون کرنے پر سعودی حکام کے شکر گزار ہیں اور ان کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔