• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد گھرکی کے کزن احتشام یونس گھرکی انتقال کرگئے

کاہنہ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی ارشدگھرکی اور سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی کے چچازاد بھائی احتشام یونس گھرکی دوب میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ،انکی نماز جنازہ آج صبح 8.30 جوہر ٹاون میں ادا کی جائیگی ۔ وفد میں سینئر نائب صدر لیبر ونگ پاکستان تحریک انصاف ارشد سندھو سمیت دیگر عہدیداران موجود تھے ۔ ملاقات میں صوبائی دارلحکومت کو وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق سرسبز اور شاداب بنانے کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی رخسانہ نوید نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری ہی انسانی اور حیوانی زندگی کی ضمامن ہے اور پی ایچ اے نے حالیہ دور میں ریکارڈ شجر کاری کی ہے۔چیئرمین پی ایچ اے انجینئر یاسر گیلانی نے کہا کہ پی ایچ اے کی تاریخ میں پہلی بار 9 اگست کو ریکارڈ شجرکاری کی جائے گی ۔ پی ایچ اے کے تعاون سے ٹائیگر فورس شہر بھر میں 9 اگست کو مون سون شجرکاری مہم میں بھر پور حصہ لے گی ۔
تازہ ترین