• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی پر ایک دکاندار گرفتار

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پاک گیٹ پولیس نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے کارروائی کرتے ہوئے لوہا مارکیٹ سے ملزم عدیل احمد کو گرفتار کیا جس نے ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرتے ہوئے اپنی دکان کھول کر عوام کا رش کیا ہوا تھا جو انفیکشن پھیلانے کا باعث بنا ہوا تھا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
تازہ ترین