• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سندھ کورونا، مون سون اور دیگر مسائل سے نبرد آزما ہے، مرتضٰی وہاب


ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کورونا ایمرجنسی، مون سون صورتحال اور دیگر مسائل سے نبرد آزما ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مشیرِ قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کو وفاق سے جولائی میں ساڑھے 28 ارب روپے کم ملے ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مالیاتی شیئر میں کٹوتی ہوگی تو اخراجات کیسے پورے ہوں گے۔

تازہ ترین